MOJ E SUKHAN

حیدر حسنین جلیسی انٹرنیشنل

sainkroo Kaalig Hain waisay to Karachi shahr main

قطعہ

سینکڑوں کالج ہیں ویسے تو کراچی شہر میں
نیشنل کالج کا پر کوئی نہیں نعم البدل

کرکے انٹر نیشنل کالج سے مجھ کو یہ ملا
نام کے آگے میں اب لکھتا ہوں انٹر نیشنل

حیدر حسنین جلیسی

Haider Hussnain Jaleesi

Email
Facebook
WhatsApp

مزید شاعری

رباعیات

غزلیات
نظم