MOJ E SUKHAN

اک نجومی نے کہا ہے کہ یہ سال اچھا ہے

میری قسمت کا ستارہ ہے چمکنے والا
میرے بارے میں یہ ووٹر کا خیال اچھا ہے

اس بھروسے پہ الیکشن میں کھڑا ہوں میں بھی
اک نجومی نے کہا ہے کہ یہ سال اچھا ہے

پاپولر میرٹھی

Email
Facebook
WhatsApp

مزید شاعری

رباعیات

غزلیات
نظم