24/02/2025 05:52

اک کنکٹے کا آج یہ اعلان عام ہے

اک کنکٹے کا آج یہ اعلان عام ہے
نیتا ہیں ہم ہمارا تو قربانی کام ہے

نیتا کا دعویٰ سن کے میں یہ سوچنے لگا
قربانی کنکٹے کی تو یارو حرام ہے

پاپولر میرٹھی

مزید شاعری