loader image

MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

04/08/2025 19:13

بس ایک بار مرے ساتھ گھر گیا سورج


بس ایک بار مرے ساتھ گھر گیا سورج
پھر اسکے بعداندھیروں سےڈر گیاسورج

نجانے کون سی خفت اٹھائے پھرتا تھا
سنا ہے شام کی چوکھٹ پہ مر گیا سورج۔

ایمان قیصرانی

Email
Facebook
WhatsApp

مزید شاعری

رباعیات

غزلیات
نظم