MOJ E SUKHAN

بغیر مَرضیِ مُختارِ کُل کوئ حَرَکت

بغیر مَرضیِ مُختارِ کُل کوئ حَرَکت
ہزار چاہے کِسی طَور کر نہیں سکتا

تُم اَپنی عُمَر سے بَڑھ کر تَو جی نہیں سکتے
مَیں اَپنے وَقت سے پہلے تَو مر نہیں سکتا

خالد علیگ

Email
Facebook
WhatsApp

مزید شاعری

رباعیات

غزلیات
نظم