MOJ E SUKHAN

تازہ خبر

جائیں گے قافلے بھی بہر طور اسی طرف
اور ان کے ساتھ ساتھ لٹیرے بھی جائیں گے

انورؔ خدا کرے کہ یہ سچی نہ ہو خبر
اکیسویں صدی میں وڈیرے بھی جائیں گے

انور مسعود

Email
Facebook
WhatsApp

مزید شاعری

رباعیات

غزلیات
نظم