loader image

MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

20/04/2025 12:54

جلیسی سینئیر

Shaira Ik Keh rahi thee Hain Jaleesi senior

قطعہ

شاعرہ اک کہہ رہی تھی ہیں جلیسی سینئر
سینئیر لیکن کبھی بھی بن نہیں سکتے ہیں وہ

میں بھی اب کہتی نہیں ان کو جلیسی سینئر
سینئر کہتی ہوں جب نزدیک سے تکتے ہیں وہ

حیدر حسنین جلیسی

Haider Hussnain Jaleesi

Email
Facebook
WhatsApp

مزید شاعری

رباعیات

غزلیات

نظم