MOJ E SUKHAN

دوستو حج کرنا اتنا مشکل نہیں جتنا حاجی بن کر رہنا مشکل ہے

Hajj Kar kay kia bataeen Sab Kuch Badal Gaya Hay

قطعہ

حج کرکے کیا بتائیں سب کچھ بدل گیا ہے
جو پاجی کہہ رہے تھے وہ حاجی کہہ رہے ہیں

اب عشق وشق کیسا اب کیسی تاڑا توڑی 
محبوبہ کو بھی اب تو ہم باجی کہہ رہے ہیں

حیدر حسنین جلیسی

Haider Hussnain Jaleesi

 

Email
Facebook
WhatsApp

مزید شاعری

رباعیات

غزلیات
نظم