MOJ E SUKHAN

عید میں ملتا رہا اور وہ ارے کہتی رہی

Eid main Milta Raha Aur wo aree kehti Rahee

قطعہ

عید میں ملتا رہا اور وہ ارے کہتی رہی
اس کو جو کہنا تھا کوئی کیا کرے کہتی رہی

مجھ میں اس میں فرق بس چھوٹی بڑی ے کا رہا
میں پری کہتا رہا اور وہ پرے کہتی رہی

حیدر حسنین جلیسی

Haider Hussnain Jaleesi

Email
Facebook
WhatsApp

مزید شاعری

رباعیات

غزلیات
نظم