MOJ E SUKHAN

محبت پھر رہی ھے دوستو منہ کو چھپائے

محبت پھر رہی ھے دوستو منہ کو چھپائے
جدھر بھی دیکھتا ہوں پیسا پیسا ہو رہا ھے

نہ پھر بھی آئے وہ تو دوستو پھر اس کی مرضی
اسے کہنا کہ اپنا ختم قصہ ہو رہا ھے

بہت ہی ناز تھا جس شخص کو دولت پہ غزنی
سنا ھے اجکل وہ میرے جیسا ہو رہا ھے

محمود غزنی

Email
Facebook
WhatsApp

مزید شاعری

رباعیات

غزلیات
نظم