MOJ E SUKHAN

مرے دفتر سے آذر شام کو گھر لوٹ آنے پر۔۔

مرے دفتر سے آذر شام کو گھر لوٹ آنے پر۔۔
ہمیشہ میں نے بیگم کو بہت غمگین پایا ہے

مگر تاریخ ہو پہلی تو فورًا ہنس کے کہتی ہے
” بہارو پھول برساؤ مرا محبوب آیا ہے”

ندیم آذر

Email
Facebook
WhatsApp

مزید شاعری

رباعیات

غزلیات
نظم