MOJ E SUKHAN

میں نے اپنے موبائل پہ سو کا کارڈ جو چارج کیا

میں نے اپنے موبائل پہ سو کا کارڈ جو چارج کیا
کچھ لمحوں کے بعد جو دیکھا بیلنس پھر بھی تھا زیرو

دیکھ کے زیرو کال ملائی ہیلپنگ لائن سینٹر پر
ایجنٹ کو بتلایا میں نے کہا حساب تو سو کا دو

ہنس کر بولی آذر صاحب انکم ٹیکس وغیرہ میں
"اکڑ بکڑ بمبے بو اوت اسی نوے پورے سو”

ندیم آذر

Email
Facebook
WhatsApp

مزید شاعری

رباعیات

غزلیات
نظم