MOJ E SUKHAN

وقت کیا بدلا یہ چمچے بھی دغا دینے لگے

وقت کیا بدلا یہ چمچے بھی دغا دینے لگے
جو دعا دیتے تھے کل تک بد دعا دینے لگے

چھن گئی کرسی تو لیڈر پر اٹھا لیں کرسیاں
جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے

پاپولر میرٹھی

Email
Facebook
WhatsApp

مزید شاعری

رباعیات

غزلیات
نظم