loader image

MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

18/06/2025 06:40

پینٹنگ

⭐Painting

آج تیری یادوں نے
میرے دل کے کینوس پہ
عجب طرح کے رنگ,بھرے
میں نے دل میں جھانکا تو
یوں مجھے محسوس ہوا
جیسے اک مصور نے
زندگی کے مفحوں پر
سبھی رنگ اُ نڈیلے ہوں
اور ایسا عکس بنایا ہو
خدا بھی جس پر مسکرایا ہو

معظمہ نقویؔ۔

Email
Facebook
WhatsApp

مزید شاعری

رباعیات

غزلیات
نظم