MOJ E SUKHAN

شادی کے بعد شعرہوئے ہیں کمال کے

Shaadi Kay Baad Sheer Hoyee Hain Kamal Kay

قطعہ

شادی کے بعد شعر ہوئے ہیں کمال کے
اردو درست ہو گئی بیگم کو پال کے

منہ دھو کے پہلی بار وہ جب آئی سامنے
مطلب سمجھ گیا میں عروج و زوال کے

حیدر حسنین جلیسی

Haider Hussnain Jaleesi

Email
Facebook
WhatsApp

مزید شاعری

رباعیات

غزلیات
نظم