Kissi Masnad pa khoota Haykissi Masnad pa khooti Hay
غزل
کسی مسند پہ کھوتا ہے کسی مسند پہ کھوتی ہے
یہ اب جمہوریت کیسی ہے پوری قوم روتی ہے
کبھی ت ر ا ز و کی ترتیب کو الٹو
ترازو کو الٹنے سے وزارت سیدھی ہوتی ہے
حیدر حسنین جلیسی
Haider Hussnain Jaleesi