loader image

MOJ E SUKHAN

نسیم شیخ

Writer, Blogger & Presenter

نسیم شیخ 1965ء میں پاکستان کے دادو شہر میں پیدا ہوئے۔محکمہ تعلیم سے وابستہ رہے ماہنامہ انتظام کراچی کے ایڈیٹڑ بھی رہے آج کل کراچی میں مقیم ہیں

اردو شاعری کی تمام اصناف میں کہتے ہیں موجِ سخن ادبی فورم کے تحت طرحی مشاعروں کا انعقاد کے ساتھ ساتھ آن لائن مشاعروں کے بانی بھی ہیں سندھ یونیورسٹی جام شورو سے اکنامکس میں ماسٹر کر چکے ہیں قصص الانبیاء منظوم کر چکے ہیں عنقریب اشاعت ہوگی علم العروض باقائدہ سیکھا ہے علم العروض کی ایک کتاب کے بارہ ایڈیشن شائع ہو چکے ہیں عنقریب علم القوافی پر ایک کتاب آ رہی ہے

کتابیں:33

  •  
  •