جوشِ جنوں سے چاک گریباں ہوۓ تو ہیں
جوشِ جنوں سے چاک گریباں ہوۓ تو ہیں Read More »
یہ زندگی مرا ہونا بتا رہی ہے مجھےنیا لباس پہن کر ستا رہی ہے مجھے کسی نے بات گھمائی تھی دیکھ کر مجھ کووہ بات میری ہی جانب چلا رہی ہے مجھے شکست جس کو سمجھتا رہا شکست وہ ہیمرے حضور محبت سے لا رہی ہے مجھے یہ تم نہیں ہو تو پھر کون ہے
یہ زندگی مرا ہونا بتا رہی ہے مجھے Read More »
Dil Jalayee Gi Khoon Rulayee Gi غزل دل جلائے گی خوں رلائے گیشاعری تو بھی کیا ستائے گی اس نے تصویر کھینچ لی میریاب وہ دیوار سے لگائے گی بعد مرنے کے دیکھنا دنیامیری غزلوں کو گنگنائے گی لوٹ آؤں گا اپنے محور میںجب مجھے اپنی یاد آئے گی راستہ دے گا دشت دریا کوآبلہ
دل جلائے گی خوں رلائے گی Read More »