loader image

MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

28/06/2025 20:02

احسان اکبر

احسان اکبر اردو کے ممتاز شاعر ڈاکٹر احسان اکبر 4 جنوری 1938 کو سیہور (بھوپال) میں پیدا ہوئے۔ تصانیف میں اقبال فکر و فلسفہ، اقبالیات جموں و کشمیر، ہمارا اکیسویں صدی میں داخلہ، ہوا سے بات اور شائگان کے نام شامل ہیں۔ حکومت پاکستان نے ان کی خدمات کے اعتراف میں انھیں 14 اگست 2015ء کو صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی عطا کیا تھا۔ اسلام آباد میں قیام پذیر ہیں۔