MOJ E SUKHAN

[wpdts-date-time]

راحیل فاروق

جنوبی پنجاب (پاکستان) کے ایک مقامی راجپوت گھرانے سے تعلق ہے۔ آنول نال خانیوال کے ایک قصبے عبدالحکیم میں گڑی ہے راحیل فاروق 8 اپریل 1986 کو پیدا ہوئے  تعلیم ایم اے اردو۔ پیشہ زیادہ تر تدریس رہا مگر چندے صحافت اور ریڈیو سے بھی وابستگی رہی۔ راحیل فاروق کا اردو نستعلیق لہجہ انہیں ایک الگ ہی مقام بخشتا ہے

پہلا دیوان زار کے نام سے 2010ء میں طبع ہوا  مذہب کی حقانیت کے اثبات میں ایک انگریزی کتاب امسال شائع ہوئی۔