MOJ E SUKHAN

[wpdts-date-time]

ریاض خیرآبادی

ریاض خیرآبادی مکمل نام: سید ریاض احمد (1853ء – 1934ء) متحدہ صوبہ جات (اب اتر پردیش) میں گورکھپور میں رہنے والے ایک شاعر تھے۔ ریاض خیرآبادی مہدی افادی کے ایک سینئر معاصر تھے۔ خیر آباد سیتاپور اودھ میں پیدا ہوئے شاعری کا شوق ہوا اور اسیر لکھنوی کے شاگرد ہو گئے ۔اسیر کے انتقال کے بعد امیر مینائی کو کلام دکھانے لگے اردو ادیبوں کی ایک پوری نسل ریاض خیرآبادی کے ادبی کارناموں کی مرہون منت رہی ہے۔ ان کو شاعر خمریات بھی کہتے ہیں،