[wpdts-date-time]
ریاض مجید
- فیصل آباد
نام ریاض الحق، ڈاکٹر اور تخلص ریاض ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر ریاض مجید 13 اکتوبر 1962ء کو جالندھر میں پیدا ہوئے پی ایچ ڈی کی سند حاصل کی پروفیسر گورنمنٹ کالج، فیصل آباد کی حیثیت سے خدمات انجام دیتے رہے۔پس منظر
گزرتے وقتوں کی عبادت
نئی آوازیں‘(مرتب، جدید شاعری)
رفحان میں ایک شام‘(مرتب)
انتخاب روشنی‘(مرتب)
حالیہ شاعری
Facebook
Twitter
Pinterest