loader image

MOJ E SUKHAN

29/06/2025 09:35

ریحانہ روحی - Rehana Roohi

ریحانہ روحی کراچی میں پیدا ہوئیں۔ تعلیم: ایم اے اکنامک، سندھ یونیورسٹی۔ ایم اے اردو ۔ ایک عرصے تک الخبر سعودی عرب میں رہیں۔ اب کراچی واپس آگئیں ہیں۔ ان کا پہلا شعری مجموعہ ’عشق زاد‘ سن 2000 میں شائع ہواتھا۔ تین اور مجموعے ’ تم میری کمزوری ہو‘۔ ’میں تنہا بہت‘ اور ’دوست بنانے سے پہلے سوچا تھا‘ بھی شائع ہو چکے ہیں۔ ہند وپاکستان اور مشرق وسطی کے متعدد مشاعروں میں شرکت کرتی رہی ہیں۔نسائی ادب کا اہم حوالہ ہیں خوب شعر رکہتی ہیں