MOJ E SUKHAN

[wpdts-date-time]

شاذ تمکنت

شاذ تمكنت (پیدائش: 31 جنوری 1933ء – وفات: 18 اگست 1985ء) اردو کے ایک مشہور شاعر تھے۔ ان کی پیدائش 1933ء میں حیدرآباد میں ہوئی تھی اور انتقال اسی شہر میں 1985ء کو ہوا تھا۔ جدید اردو شاعری میں شاذ تمكنت اپنے وقت کے مشہور شاعروں میں خود کو درج کرواچکے ہیں۔ دکن کے نامی گرامی شعرائے کرام میں شاذ تمکنت کا شمار ہوتا تھا