MOJ E SUKHAN

[wpdts-date-time]

شاعر علی شاعر

شاعر علی شاعر 20 جون 1966 ملتان پنجاب پاکستان میں پیدا ہوئے تعلیم ایم اے اردو جامعہ کراچی ایم اید ہین 10 مختلف بڑے ایوارڈ حاصل کر چکے ہیں شعری تصانیف 32 ہیں جبکہ تالیفات 22 تدوہنی کتب 22 انتکاب 20 ترتیب 38 جملہ 130 سے زائد کتب زیور طباعت سے آراستہ ہوکر منطر عام پر ا چکی ہیں رنگ ادب پبلیکیشن آپ کا اشاعتی ادارہ ہے عمدہ شاعر ہونے کے ساتھ ساتھ نفیس انسان ہین