[wpdts-date-time]
عبدالمجید خواجہ شیدا
- دلی
عبدالمجید خواجہ شیدا 1885 میں پیدا ہوئے اور 1962 میں انتقال کر گئے آپ کا تعلق دلی ہندوستان سے تھا آپ علامہ اقبال کے کلاس فیلو بھی رہے کامیاب وکیل ہونے کے ساتھ ساتھ غزل کے عمدہ شاعر تھے