[wpdts-date-time]
عزیز فیصل
- اسلام آباد
ڈاکٹر عزیز فیصل کا تعلق اسلام آباد سے ہے شعبہ تعلیم سے وابستہ ہیں مزاح گو شعرائے کرام کی اولین فہرست میں شمار کیے جاتے ہیں نئے خیالات کو نظمیہ اور غزل کے سانچے میں ڈھال کر مسکراہٹ بکھیرنے والا یہ سخنور محبتوں کا استعارہ ہے