[wpdts-date-time]
محمود صدیقی
- الہ آباد
محمود الحسن صدیقی شعری نام محمود صدیقی 10جولائی 1937 الہ آباد یوپی میں پیدا ہوئے حیدرآباد سندھ میں مقیم ہیں تخلیقات سخن بہانہ ہوا قافلہ روانہ ہوا عشق تازیانہ ہوا اور افسانچوں پر مبنی ریت گھروندے ریڈیو ڈرامے ڈاکیومینٹریز وغیرہ