loader image

MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

30/06/2025 16:48

مظہر نیازی

محمد مظہر نیازی نامور شاعر، گیت نگار و افسا نہ نویس سرائیکی و اُردوشاعری اورنثر میں بڑا مقام رکھتےہیں قلمی نام محمد مظہر نیازی جبکہ اصل نام محمد مظہر حیات نیازی والد محمد حیات نیازی ان کی ولادت 1966ء کوکندیاں میانوالی میں ہوئی پاکستان تحریک انصاف کے ترانے ’’بنے گا نیا پاکستان‘‘ کے خالق ہیں دس شعری کتب کے خالق ہیں عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کے لیے کئی کلام لکھے جن میں قمیض تری کالی بہت مشہور ہوا