[wpdts-date-time]
ڈاکٹر افروز عالم
- گوپال گنج
ڈاکٹر افروز عالم کا تعلق ہندوستان کے ایک ادبی گھرانے سے ہے آپ 1 اپریل 1975 بتھوا بازار گوپال گنج ـ(بہار) میں پیدا ہوئے پی ایچ ڈی ہیں ایم بی اے ایچ آر بھی ہیں پانچ کتب کے مصنف ہیں الفاظ کے سائے ‘ دھوپ کے عالم میں’ رنگ خوشبو آواز ؛ خوشبو کا بدن ؛ خیالوں کے سراب جبہ ریسرچ اور تنقید کی کتب کویت میں ادبی پیش رفت اور نازشِ لوح و قلم شائع ہو چکی ہیں بے شمار ادبی ایوارڈ حاصل کیے آپ کی شخصیت اور فن پر کئی کتب ھی جا چکی ہیں جدہ سعودی عرب میں مقیم ہیں
حالیہ شاعری
Facebook
Twitter
Pinterest