حالیہ پوسٹ
افسانے
خوشبو کی کوئی منزل نہیں دیوندر ستیارتھی
خوشبو کی کوئی منزل نہیں دیوندر ستیارتھی سکھ ونت کی زبان سے وہ بات ہزار بار سننے پر بھی ہمیشہ نئی معلوم ہوتی کہ تخلیق کے لمحے آوارہ تتلیوں کی طرح ہوتے ہیں، جو کبھی ایک پھول پر جا بیٹھتی ہیں، کبھی دوسرے پر یا یہ کہ گھوڑی اس وقت
نئے دیوتا افسانہ نگار دیوندر ستیارتھی
نئے دیوتا افسانہ نگار دیوندر ستیارتھی ترقی پسند ادیب نفاست حسن نے اپنے گھر کچھ ہم خیال ادیبوں کی محفل جمع کی ہے۔ نفاست حسن جس محکمے میں نوکری کرتے ہیں وہ محکمہ ان کے اصولوں کے برعکس ہے۔ کھانے کے دوران ادب پر بات شروع ہوتی ہے۔ مہمانوں
افسانہ مجسمہ محمد امین الدین
افسانہ مجسمہ محمد امین الدین مددگاروں کو رخصت کرنے کے بعد ایقان دیر تک سنگِ مر مر کو چاروں طرف سے دیکھتا رہا۔ اسے یقین تھا کہ وہ اس چٹان کو اپنے حسین تصورات کا روپ دینے میں ضرور کامیاب ہوگا۔ اسی دوران اس کے کانوں سے آواز ٹکرائی۔
نصیبوں والیاں افسانہ افسانہ نگار اسد محمد خاں
نصیبوں والیاں افسانہ اسد محمد خاں کہانی کی کہانی یہ ددی بائی طوائف کی داستان ہے، جس کی نگرانی میں بہت سی لڑکیاں رہتی ہیں جو اپنی کمائی ددی بائی کے پاس جمع کرتی رہتی ہیں۔ ایک دن آفت ناگہانی ددی بائی کی موت ہو جاتی ہے اور اسکی
غصے کی نئی فصل افسانہ افسانہ نگار اسد محمد خان
غصے کی نئی فصل افسانہ افسانہ نگار اسد محمد خان کہانی کی کہانی شیر شاہ سوری کے سلطنت کے ایک باشندے کی کہانی جس کا تعلق شیر شاہ کے ہی گاؤں سے ہے۔ ایک دن وہ شخص شیر شاہ سے ملنے جانے کا ارادہ کرتا ہے اور بطور نذرانہ
فریاد کی لے افسانہ احمد ہمیش
فریاد کی لے افسانہ احمد ہمیش یہ قصہ محمد مخلص نام کے اس مسلمان کا ہے جو کبھی مدینہ نہیں گیا کیونکہ مسافری کے نام کے سکی اس کی جیب میں کبھی پائے نہیں گئے۔ پھر بھی ایک راہ اس کے خیال میں اور ایمان کے درمیان سے ہوتی
اگلا جنم افسانہ احمد ہمیش
اگلا جنم افسانہ احمد ہمیش ایک سطحی سورج چار ارب آدمیوں اور ان کے جانوروں پرندوں کیڑوں اور نبادات پر چمکتا آ رہا ہے۔ ڈھیروں سطحی سورج میکانکی تناسبوں پر ٹمٹما رہے ہیں، یہاں تک کہ دن ختم ہوتا ہے۔ ختم نہیں ہوتا معنی بدل جاتے ہیں۔ رات کوئی
پورے چاند کی رات افسانہ نگار کرشن چندر
پورے چاند کی رات افسانہ نگار کرشن چندر اپریل کا مہینہ تھا۔ بادام کی ڈالیاں پھولوں سے لد گئی تھیں اور ہوا میں برفیلی خنکی کے باوجود بہار کی لطافت آ گئی تھی۔ بلند و بالا تنگوں کے نیچے مخملیں دوب پر کہیں کہیں برف کے ٹکڑے سپید پھولوں
ٹھنڈا گوشت سعادت حسن منٹو
ٹھنڈا گوشت افسانہ نگار سعادت حسن منٹو ایشر سنگھ جونہی ہوٹل کے کمرے میں داخل ہوا، کلونت کور پلنگ پر سے اٹھی۔ اپنی تیز تیز آنکھوں سے اس کی طرف گھور کے دیکھا اور دروازے کی چٹخنی بند کردی۔ رات کے بارہ بج چکے تھے، شہر کا مضافات ایک
لمس افسانہ نگار رومانہ رومی
لمس افسانہ نگار رومانہ رومی وہ ایک طویل عرصہ سے بےخوابی کا شکار تھا اور یہ بات سمجھنے سے قاصر تھا کہ آخر اس کی اس بے خوابی کی اصل وجہ کیا ہے؟ بڑھاپا۔۔۔ یا کچھ اور۔۔۔ وہ اکثر ان دنوں کے بارے میں سوچتا جب ایک خوبصورت مخروطی انگلیوں