loader image

MOJ E SUKHAN

19/04/2025 09:28

افسانے

طوائف کون؟ افسانہ نگار رومانہ رومی

طوائف کون؟ افسانہ نگار رومانہ رومی جہاز کی سیٹ پر بیٹھتے ہی میں نے پشت سے ٹیک لگائی اور آنکھیں بند کر کے ایک گہری سانس لی۔۔۔ مستقل کام، کام اور کام نے میرے اعصاب شل کر دئیے تھے اور اِسی لیے میں اس لمبی فلائیٹ پر صرف آنکھیں موندھ

Read More »

آدھی عورت آدھا خواب افسانہ نگار  رومانہ رومی

آدھی عورت آدھا خواب افسانہ نگار  رومانہ رومی رات کی تاریکی اِبھی بھی چاروں طرف پھیلی ہوئی تھی۔۔۔ میں اپنے کھیتوں میں پانی لگانے کی باری کے باعث آج ٹھنڈ کے باوجود دل مار کر آیا تھا۔۔۔ ویسے بھی سردی کی رات میں گرم لحاف اور جوان بیوی دونوں کو

Read More »

حیرت !حیرت! افسانہ نگار رضیہ فصیح احمد

حیرت !حیرت! افسانہ نگار رضیہ فصیح احمد ذکر چوریوں کا تھا۔ کراچی میں قانون کے تحفظ کے ادارے بھی چوکس ہیں۔ پولیس چوکیاں بھی چوک چوک موجود ہیں۔ چوکیدار بھی گھر گھر تعینات ہیں، پھر بھی چوری چکاری، ڈاکے کھلے عام ہو رہے ہیں۔ حیرت!!۔۔۔ مگر لوگ کہتے ہیں کہ

Read More »

پائلٹ افسانہ نگار رضیہ فصیح احمد

پائلٹ افسانہ نگار  رضیہ فصیح احمد ’’باجی، باجی۔۔۔ باجی دیکھیے۔‘‘ اس نے مانو کو نظرانداز کرکے اوپر سے آنے والی زیادہ پرشور آواز کی طرف دیکھنا شروع کیا۔ ہری پٹی اور سفید جسم والا ہوائی جہاز بہت نیچے، بہت ہی نیچے گویا ان کے سروں پر سے اڑتا چلا جارہا

Read More »

تماشا گھر  ( افسانہ) افسانہ نگار  اقبال مجید

تماشا گھر  ( افسانہ) افسانہ نگار  اقبال مجید جو کچھ ہوا، وہ آخر ہوا کیسے؟ میں اپنے باہری کمرے کے دروازے پر کرسی ڈالے بیٹھا تھا۔ سامنے کھلا میدان۔ وہ مشرق کی طرف سے آئی تھی۔ بس ایک پرچھائیں سی۔ کوئی چیز کب کیسی نظر آتی ہے یہ بات کیا

Read More »

افسانہ  احساس محرومی ارم زہرا

افسانہ  احساس محرومی ارم زہرا کراچی آج پھر شبنم سے دھلی ہوئی صبح، سورج کا منہ تک رہی ہے۔ باہر باغیچے کی لمبی لمبی کیاریوں میں نوزائیدہ کلیاں زندگی کا پہلا سانس لینے کی کوشش کر رہی ہیں۔ گلابوں کی خشک ٹہنیاں بھی سرخ کنگن سے سج رہی ہیں۔ مارچ

Read More »

افسانہ آخری فلائٹ تحریر رابعہ الرباء

آخری فلائٹ رابعہ الرباء ماؤف ذہن میں صرف ایک سوچ تھی میں کیسے ان کا سامنا کروں گا۔ مجھ سے نہیں ہوگا یہ سب۔ میرے میں ہمت نہیں رہی۔۔۔ کیا کہوں گا، ان کو اور کیسے کہوں گا۔۔۔ ان سے نگاہیں کیسے ملاؤں گا، میں کر ہی کیا سکا ہوں

Read More »

افسانہ رفو گر تحریر دیوندر ستیارتھی

رفوگر دیوندر ستیارتھی کہانی کی کہانی یہ شعری اسلوب میں لکھی گئی کہانی ہے۔ اس میں ہندوستان کی تہذیب، رہن سہن، رسم و رواج اور ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کو دکھایا گیا ہے۔ ساتھ ہی اس رفوگر کی بھی کہانی ہے جو بتاتا رہتا ہے کہ وہ کہاں ہے

Read More »

افسانہ برہمچاری تحریر دیوندر ستیارتھی

برہمچاری دیوندر ستیارتھی کہانی کی کہانی یہ ایک ایسے شخص کی کہانی ہے جو امرناتھ یاترا پر نکلے ایک جتھے میں شامل ہے۔ اس جتھے میں جے چند، اس کا کلرک جیا لال، دو گھوڑے والے اور ایک لرکی سورج کماری بھی شامل ہے۔ چلتے ہوئے گھوڑے والے گیت گاتے

Read More »

افسانہ نئے دیوتا تحریر دیوندر ستیارتھی

کہانی کی کہانی ترقی پسند ادیب نفاست حسن نے اپنے گھر کچھ ہم خیال ادیبوں کی محفل جمع کی ہے۔ نفاست حسن جس محکمے میں نوکری کرتے ہیں وہ محکمہ ان کے اصولوں کے برعکس ہے۔ کھانے کے دوران ادب پر بات شروع ہوتی ہے۔ مہمانوں میں شامل ایک ادیب

Read More »
Facebook
LinkedIn
WhatsApp