loader image

MOJ E SUKHAN

19/04/2025 09:28

افسانے

‘کرماں والی’ (افسانہ) افسانہ نگار احسان الہی احسان

‘کرماں والی’ (افسانہ) افسانہ نگار: احسان الٰہی احسان (ایوانِ ادب چکوال) ‘کرماں والی’ واہ۔ کیا ہی خوبصورت نام ہے۔ یعنی ایسی شخصیت ، ایسی عورت جو سرا سر خدا کے فضل و کرم سے بھری ہوئی ہے۔ لیکن نام سے کیا فرق پڑتا ہے۔ اسکے بارے پنجابی میں ایک بات

Read More »

افسانہ: پت بھیڑے احسان الہی احسان

افسانہ: پت بھیڑے افسانہ نگار: احسان الٰہی احسان پت بھیڑے ‘توبہ توبہ’۔ میں یہ لفظ سنکر کر اچانک چونک اٹھا۔ کمرے میں بالکل تنہا، اپنے خیالات اور شعرو شاعری کی چکی میں مگن۔ جھکے ہوئے سر کو اٹھا کر دیکھا تو میرے دائیں طرف میرے ماورائی دوست چنوں میاں بیٹھے

Read More »

افسانہ فریدہ افسانہ نگار احسان الہی احسان

فریدہ (افسانہ) بالآخر فریدہ کا نکاح ہو گیا۔ رخصتی بھی۔ دونوں کاموں میں صرف دو گھنٹے لگے۔ یہ کیا؟ شادی اور صرف دو گھنٹوں میں۔ اور وہ بھی خالصتاً دیہاتی گھر میں۔ جی ہاں۔ شادی اس لئے نہیں کہا کہ دیہاتی شادی میں کچھ نہ کچھ تھوڑا بہت شور شرابہ،

Read More »

گھٹی کا اثر – Ghati Ka Asar

گُھٹی کا اثر – Ghati Ka Asar انسان فطرتاً جلد باز خلق کیا گیا ہے ، یہی وجہ ہے کہ وہ ہرمعاملے اور کام میں جلدبازی کا مظاہرہ کرتا نظر آتا ہے ، اب وہ جلد بازی کامیابی حاصل کرنے کی ہو یا پھر حصول زَر ، زَن ، یا

Read More »

بڑے گھر کی بہو تحریر طارق بلوچ صحرائی

***بڑے گھر****** تحریر۔۔۔۔۔ طارق بلوچ صحرائی باپ سردیوں کی دھوپ کے لمس کی طرح هوتے ہیں باپ اور بیٹی کی محبت کی داستان بھی عجیب ھے یہ ازل سے پہلے اور ابد کے بعد کی کہانی ھے اس کہانی کو سننے والا سانسوں کی مالا پہنے زندگی کی قبر میں

Read More »

پردیسی افسانہ شاز ملک

افسانہ پردیسی افسانہ نگار شاز ملک فرانس دل میں اتر کر لوگ دل سے کیوں اتر جاتے ہیں یارا ؟۔۔۔۔۔حارث نے منان سے اداسی سے پوچھا تو وہ اس کی طرف چونک کر دیکھنے لگا ۔۔۔ اسکا دوست حارث من کے اندر کی شکست و ریخت سے گھبرا سا گیا

Read More »

افسانہ آخری مکتوب تحریر شاز ملک

افسانہ آخری مکتوب تحریر شاز ملک فرانس میں جونہی ہسپتال کے کرونا وارڈ میں داخل ہوئی تو سسٹر ماریہ نے آنکھوں کی نمی صاف کرتے ہوۓ کہا بیڈ نمبر دس تھوڑی دیر پہلے ایکسپائر ہو گیا ہے کیا میرے منہ سے بے اختیار نکلا ۔۔انا للہ وانا الیہ راجعون ۔۔

Read More »

افسانہ ” جوئے کی لت “ تحریر محمد اشرف

افسانہ ” جوئے کی لت “ تحریر : محمداشرف پروردہ ءِ خلق کی خلق کردہ کائنات بِلا شُبہ انتہائی وسیع ہے جس کی وسعتوں کا اندازہ لگانا بعید از عقل ، فہم و ادراک ہے ، مگر صرف ایک دل ہی ہے جو لمحہ بھر میں اسے اس کی جملہ

Read More »

افسانہ انجام شرک تحریر ۔ محمداشرف

افسانہ انجام شرک تحریر ۔ محمداشرف وجود کو منجمد کردینے والی سردیوں کی شام تھی ، تند و تیز ہوائیں بدن کو نوچ رہی تھیں اور اس پر چاند وہ بھی چودویں کا ، مکمل ، صاف ، واضح اور شفاف ، وقار چاند کو تھکنے میں اس درجہ منہمک

Read More »

ہونٹ – Hount

افسانہ ہونٹ تحریر ۔ محمداشرف عامر ایک جوان ، خوبرو ، جاذِبِ نظر ، زہین ، محنتی ، خوددار اور محاسنِ اخلاق کا پیکر ہونے کے ساتھ ایک معزز ، امیر اور کھاتے پیتے گھرانے کا اکلوتا چشم و چراغ تھا ، اِسی وجہ سے اُس کا بچپن انتہائی ناز

Read More »
Facebook
LinkedIn
WhatsApp