loader image

MOJ E SUKHAN

19/04/2025 09:30

افسانے

کمی کمین افسانہ

افسانہ کمی کمین تحریر ۔ محمداشرف سرمد ایک چھوٹے سے گاؤں کا باسی تھا اُس پر ربِ کریم کی یہ خصوصی عنایت تھی کہ اُس کے والدین حیات تھے اور اُسے اپنے پورے وجود سے اور بے پناہ چاہتے تھے اُنہوں نے اُسے میعاری تعلیم کی غرض سے شہر بھیجا

Read More »

افسانہ اگلے جنم مجھے بیٹی ہی کیجیو۔۔۔۔

افسانہاگلے جنم مجھے بیٹی ہی کیجیو۔۔۔۔تحریر مہوش اشرف چار رکنی ڈاکٹرز بورڈ سر جوڑے بیٹھا تھا اور پیشے نظر شاہدہ بی بی کی رپورٹ تھیں پر کسی طور بہتری کی کوئی راہ نکالتی نظر نہ آتی تھی۔ سرجن ڈاکٹر شاہد وقار ملک کے مایہ ناز نیورو سرجن تھے مگر انہوں

Read More »

کہانی : آزمائش

کہانی : آزمائشتحریر مہوش اشرف عادل اپنے ماں باپ کا اکلوتا اور چہیتا بیٹا تھا گو کہ اس کے والد ایک مل میں مزدور تھے پر کبھی اس کی کوئی فرمائش رد نہیں ہوتی تھی.آج بھی ہمیشہ کی طرح اس کی والدہ نے اس کی ناز برداریاں کرتے ہوئے اسے

Read More »

معصوم سوال

کہانی معصوم سوالتحریر مہوش اشرف ناشتے کی میز پر صولت صاحب اخبار پڑھنے میں مصروف تھے۔ ان کی لاڈلی بیٹی ایشال سفید اسکول یونی فارم میں ملبوس ناشتے کی میز پر ہاتھ میں دودھ کا گلاس تھامے، دودھ پی رہی تھی۔ دوران ناشتہ وہ آنکھوں میں جگنوں کی سی چمک

Read More »

افسانہ صلہ

افسانہ صلہتحریر مہوش اشرف رضیہ کی شادی کو سات سال ہونے کو آئے تھے۔ وہ شادی کے بعد اپنے خاوند اللہ بخش کے ساتھ اندرون سندھ سےکراچی آگئی تھی اور مختلف گھروں میں جھاڑو برتن کرتی تھی۔ اس کا شوہر کرائے کا رکشہ چلتا تھا۔ ان کے چمن میں دو

Read More »

آئی لو یو . ڈیڈی مختصر افسانہ

آئی لو یو . ڈیڈی .تحریر : سید ایاز مفتی  برس ہا برس کی محنت ، عرق ریزی اور رتجگوں کے بعد پرویز نے کاروباری دنیا میں ایک مثالی مقام حاسل کیا تھا . آج سوسائٹی میں مالی لحاظ سے اسکو بڑا محترماور معتبر تصور کیا جاتا تھا . اسکو

Read More »

جلدی افسانہ

مختصر افسانےجلدی تحریر : سید ایاز مفتی بہت بے چینی کے عالم میں اپنے دوست کے فون کا انتظار کررہا تھا . جیسے ہی رنگ بجی میں نے رنگ کو پوری طرح بجنے سے پہلے ہی اٹھالیا . اور فوراً بولا ہاں سرمد . جی ہاں دوسری طرف سرمد ہی

Read More »

عالاں

تحریر: احمد ندیم قاسمی۔اماں ابھی دہی بلو رہی تھیں کہ وہ مٹی کا پیالہ لئے آ نکلی۔یہ دیکھ کر کہ ابھی مکھن ہی نہیں نکالا گیا تو لسسی کہاں سے ملے گی؟وہ شش و پنج میں پڑ گئی کہ واپس چلی جائے یا وہیں کھڑی رہے۔”بیٹھ جاؤ عالاں ! ”

Read More »

اَنگڑائی

ممتاز شیریں ’’آپا، گلنال آپا! وہ دیکھو مجھ فنا۔۔۔‘‘ جاوید ننھے ننھے ہاتھوں سےمیری ساری کھینچ رہاتھا۔ ’’ارے ہٹ بھی۔جب دیکھو آپا آپا۔۔۔ دیکھ تو میری ساری کاناس کیے دے رہاہے۔ سفید ساری کل ہی تو پہنی تھی۔ اور یہ دھول میں اٹے ہوئے ہاتھ! مٹی سے کھیل رہا تھا

Read More »

انجام بخیر۔۔۔۔۔۔۔۔ (افسانہ )

پطرس بخاری منظر۔۔ ایک تنگ و تاریک کمرہ جس میں بجز ایک پرانی سی میز اور لرزہ بر اندام کرسی کے اور کوئی فرنیچر نہیں۔ زمین پر ایک چٹائی بچھی ہے جس پر بےشمار کتابوں کا انبار لگا ہے۔ اس میں سے جہاں جہاں کتابوں کی پشتیں نظر آتی ہیں

Read More »
Facebook
LinkedIn
WhatsApp