MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

[wpdts-date-time]

بیخود بدایونی

مولوی عبدالحئ نام، بیخود تخلص۔ ۱۷ستمبر۱۸۵۷ء کو بدایوں میں پیدا ہوئے۔ ۷۵۔۱۸۷۴ء میں وکالت کی سندحاصل کی۔ پہلے حالی کے شاگرد ہوئے بعد میں داغ سے اصلاح لینا شروع کی۔ والد کے انتقال کے بعدسنبھل اور اس کے بعدشاہ جہاں پور میں وکالت کرتے رہے۔ ریاست جو دھپور میں سپیشل مجسٹریٹ کے عہدے پر بھی فائز رہے۔ نومبر۱۹۱۲ء میں بدایوں میں انتقال ہوا۔