23/02/2025 06:35

آصف سہل مظفر

آصف سہل مظفر کراچی میں 4 نومبر 1971 پیدا ہوئے شاعری ورثے میں ملی مصوری اور فوٹو گرافی میں مہارت کے ساتھ ساتھ عمدہ غزلیں اور نظمیں کہتے ہیں ظہران سعودی عربیہ میں مقیم ہیں