اردو شعراء

23/02/2025 18:06

احمد رضا راجا

احمد رضا راجا کا تعلق راولپنڈی پاکستان سے ہے عمدہ غزل کہتے ہیں نوجوان نسل کے نمائندہ شاعر ہیں نعت گوئی میں ان پر اللہ کا خاص کرم ہے آپ کا ایک شعر ان کی پہچان بن چکا ہے
حجیت نہ پیش کیجے کوئی فضول میں
ہم انتہا پسند ہیں عشقِ رسول میں