23/02/2025 06:35

احمد سعید خان

نام : احمد سعید خان
تخلص : سعید
تاریخ پیدائش: 17 نومبر 1958
مقیم: کراچی
بزم تقدیس ادب کراچی کے جنرل سیکریٹری بھی ہیں موجِ سخن ڈاٹ کام پر احمد سعید خان کی شاعری اپ ڈیٹ کی جا رہی ہے آپ کی تشنہ سماعتوں کو یقینا عرقِ اشعار سے سیراب کرنے میں اہم کردار ادا کرے گی ہمارے ساتھ جڑے رہیں