شاعری کے زمرے
اردو شعراء
23/02/2025 06:35
احمد فراز - Ahmed Faraz

- کوہاٹ
احمد فراز ( یوم پیدائش 12 جنوری، 1931ء – یوم وفات 25 اگست، 2008ء) میں کوہاٹ پاکستان میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام سید احمد شاہ ‘ تھا۔
احمد فراز نے جب شاعری شروع کی تو اس وقت ان کا نام احمد شاہ کوہاٹی ہوتا تھا جو بعد میں فیض احمد فیض کے مشورے سے احمد فراز ہو گیا۔
حالیہ شاعری
Facebook
Twitter
Pinterest