23/02/2025 18:05

ارشد محمود ارشد

ارشد محمود یکم فروری 1975 کو سرگودھا میں پیدا ہوئے۔
میٹرک 1992 میں ایم سی ہائی سکول سرگودھا ۔ ڈی ۔ ایچ ۔ ایم ۔ ایس ۔ 2004 الحسیب ہومیو پیتھیک کالج سرگودھا , ایف ۔ اے ۔ 2016 میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام سے کیا۔ اور بی ۔ اے 2019 کو علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد سے ۔ ایم ۔ اے اردو علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد سے کیا۔
چار مجموعے شائع ہوچکے ہیں۔1: عجب سی بے قراری ہے(2007)2: کبھی میں یاد آؤں تو ۔۔۔۔۔۔۔ (2009)3: شام کی دہلیز پر (2014)4: بساطِ زیست ( 2017)ان کے علاوہ چار انتخاب مرتب کیے 1: محبت بانٹ لیتے ہیں 2010 2: نبیﷺ کا قصیدہ ( نعتیہ نتخاب)2010
3: تمہاری یاد کا موسم ۔۔۔ 2011 4: کوئی تعبیر دو مجھ کو 2011 ارشد محمود ارشد کی شاعری کا فکری و فنی جائزہ ۔۔۔ ایم۔ اے کا مقالہ ۔۔۔ سرگودھا یونیورسٹی نے سیشن 2014/2016