23/02/2025 06:36

اقبال بسمل

جوزف اقبال بسمل (سانگھڑ ) سندھ
شاعر،ادیب، تقاد، محقق، افسانہ نگار، ڈرامہ نگار
تخلص۔ بسمل
شعبہ۔ درس و تدریس
تاریخ پیدائش۔ 9 جون 1938
جائے پیدائش۔ اوکاڑہ
تعلیم۔ ایم اے (اردو ) بی ایڈ۔ ایل ایل بی آپ معروف شاعرہ آئرین فرحت کے والد ہیں