شاعری کے زمرے
اردو شعراء
23/02/2025 06:36
اقبال پیرزادہ

- کراچی
ڈاکٹر اقبال پیرزادہ ٹنڈو محمد خان میں 27 جولائی 1956 پیدا ہوئے آج کل کراچی میں رہائش پذیر ہیں ہائیر ایجوکیشن کیڈٹ کالج پٹارو اور پھر لیاقت میڈیکل کالج سے ایم بی بھی ایس کیا اقبال پیرزادہ پاکستان ٹیلی ویژن پر کیفے ادب پروگرام بھی کرتے رہے آپ کو شاعری ورثے میں ملی آپ کے والد شاد بہٹوی استاد شعراۓ کرام میں شمار ہوتے تھے اقبال پیرزادہ کی دو کتابیں تراشیدہ حرف اور کاغذ پہ مہ و سال منظر عام پر آ چکی ہیں
حالیہ شاعری
Facebook
Twitter
Pinterest