23/02/2025 06:37

انصر رشید انصر

نام انصر رشید انصر فیصل آباد میں 15 جنوری 1968 میں پیدا ہوئے عمدہ اشعار کہتے ہیں آپ کی تصانیف ردائے خزاں اور آنکھ سمندر شائع ہو چکی ہیں آپ نےگریجویشن کیا ہے حالیہ
سکونت فیصل آباد میں ہے