23/02/2025 06:37
انور جلال پوری

- جلالپور
انور جلالپوری بھارت کے ایک مشہور اردو شاعر تھے۔ انفرادی شاعری سے کہیں زیادہ وہ مشاعروں کی نظامت کے لیے مشہور تھے۔ وہ کافی غور اور انہماک سے دیگر شعرا کا کلام سنتے اور کلام کے مرکزی خیال اور شاعری کے حسن کا کافی خوش اسلوبی سے تذکرہ کرتے۔ اسی وجہ سے وہ کئی قومی مشاعروں میں نظامت انجام دے چکے تھے
حالیہ شاعری
Facebook
Twitter
Pinterest