انور مسعود - Anwar Masood

انور مسعود (انگریزیAnwar Masood)، (پیدائش: 8 نومبر، 1935ء) پاکستانی معروف شاعر ہیں، جو اردو، پنجابی اور فارسی میں شاعری لکھتے ہیں۔ انور مسعود زیادہ تر مزاحیہ شاعری سے مشہور ہوئے۔انور مسعود ایک معروف شاعر ہونے کے ساتھ مختلف زبانوں میں لکھ اور پڑھ سکتے ہیں۔