23/02/2025 18:05
بیان میرٹھی

- 2002 - 1931
- امروہہ
بیان کا پورا نام سید محمد مرتضیٰ تھا۔ اردو میں بیان اور فارسی میں یزدانی تخلص کرتے تھے۔مذہباً اثنا عشری شیعی تھے۔سلسلۂ نسب حضرت امام رضاؒ سے ملتا ہے۔ ان کی پیدائش ان کے نانا سید عمر دراز علی کے مکان پر ہوئی تھی، جواس وقت جھانسی (بندیل کھنڈ) میں ڈپٹی کلکٹر کے عہدے پر مامور تھے۔ لیکن بعد کو انھوں نے میرٹھ میں نشو و نما پائی اور زندگی کا بڑا حصہ بھی اسی شہر میں گزارا، اس لیے میرٹھی کہلائے بیان کسی کے شاگرد نہیں تھے۔ وہ تو فطری شاعر تھے۔وہ بہت جلد مشہور ہو گئے اور صرف ۱۴ سال کی عمر میں ہی انھوں نے اردو زبان اور اردو شاعری میں اتنا عبور حاصل کر لیا تھا کہ بڑے بڑے اساتذہ کو بھی تعجب ہوتا تھا
حالیہ شاعری
Facebook
Twitter
Pinterest