شاعری کے زمرے
اردو شعراء
23/02/2025 06:38
جاذب قریشی

- کراچی
جاذب قریشی کے خاندان کا تعلق لکھنئو سے تھا مگر وہ 3 اگست 1940 کے دن کلکتہ میں پیدا ہوئے پیدائش کے وقت جاذب قریشی کا نام محمد صابر رکھا گیا قسیم ہند کے بعد1950ء میں لاہور تشریف لائے۔ بعد ازاں کرچی آ گئے کراچی یونیورسٹی سے ایم اے کی سند حاصل کی۔جاذب قریشی اردو شاعری اور تنقیدی مضامین کی کتابوں کے مصنف ہیں۔ ان کی مطبوعات درج ذیل ہیں۔
تخلیقی آواز آنکھ اور چراغ شاعری اور تہذیب دوسرے کنارے تک میری تحریریں میں نے یہ جانا پہچان نیند کا ریشم شیشے کا درخت آشوب جاں اجلی آوازیں شکستہ عکس شناسائی جھرنے عقیدتیں مجھے یاد ہے نعت کے جدید رنگ میری شاعری میری مصوریبیرونی روابط 21 جون 2021ء کو طویل علالت کے بعد کراچی میں وفات پاگئے ، وہیں عزیز آباد کے قبرستان میں سپرد خاک کی گئے
حالیہ شاعری
Facebook
Twitter
Pinterest