23/02/2025 06:38

جاوید اختر - Javed Akhtar

جاوید اختر بالی وڈ کے مشہور کہانی کار، منظر نامہ نگار اور گیت کار ہیں۔ ان کی اہلیہ شبانہ اعظمی، خسر کیفی اعظمی اور خوش دامن شوکت اعظمی ہیں۔17 Jan 1945 | سیتا پور, اتر پردیش :حمیدہ سالم (Aunt), سلمان اختر (بھائی), جاں نثاراختر (والد), مضطر خیرآبادی (دادا), یادگار حسین نشتر خیرابادی (Uncle), صفیہ اختر (والدہ), اسرار الحق مجاز (Uncle)