شاعری کے زمرے
اردو شعراء
23/02/2025 06:38
جلیل عالی

- قصور
جلیل عالی 12 مئی 1945ء کو امرتسر، صوبہ پنجاب (برطانوی ہند) میں پیدا ہوئے۔ والد کا نام حاجی فتح محمد تھا جو دیہی مسلم لیگ امرتسر کے ضلعی صدر تھے۔ تقسیم ہند کے بعد ان کے والدین پاکستان منتقل ہو گئے اور 1947ء سے 1949ء کے درمیان چھچھر والی، ضلع گوجرانوالہ میں رہے۔ اس کے بعد کوٹ رادھا کشن، ضلع قصور میں آباد ہو گئے۔پہلا شعری مجموعہ خواب دریچہ 1985ء میں شائع ہوا۔ ان کی دیگر کتابوں میں عرضِ ہنر سے آگے ( شعری مجموعہ، 2007ء)، لفظ مختصر سے مرے (انتخاب کلامِ جلیل عالی مرتبہ: خاور اعجاز 2016ء)، نور نہایا رستہ ( 2018ء) شامل ہیں۔ اس کے پاکستانی ادب (شعری انتخاب برائے اکادمی ادبیاتِ پاکستان 2002ء) اور پاکستانی ادب (شعری انتخاب برائے اکادمی ادبیاتِ پاکستان 2005ء) ان کی تالیفات ہیں۔
حالیہ شاعری
Facebook
Twitter
Pinterest