23/02/2025 06:38

جمیل یوسف

جمیل یوسف اسلام آباد سے تعلق رکھتے ہیں موجِ صدا پہلی شعری تخلیق گریزاں نظم وغزل جبکہ غزل کے نام سے مجموعہ شہرِ گماں شعری مجموعہ جل پری کے دیس میں سفرنامے باتیں کچھ ادبی چھ بے ادبی کی مضامین خاکے اور تالیفات میں بابر سے ظفر تک مسلمانوں کی تاریخ اور سر سید احمد خان سوانح ہے